نئی دہلی 23 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کا ا نتہا ئی اہم پر ا جکٹ منگل یا ن مر یخ کے کشش ثقل والے علا قہ میں دا خل ہو گیا ہے ۔ مر یخ سے 5.8 لا کھ کیلو میٹر د ور سے ہی اس کے کشش ثقل کا علا قہ شر و ع ہو جا تا ہے۔ اسرو نے منصو بہ کے مطا بق آ ج منگل یا ن کا ر خ در ست کر تے ہو
ئے ر قیق ا یند ھن کا تجر بہ کیا جو کا میا ب ر ہا۔ منگل یا ن 24 ستمبر کو سر خ سیا ر ہ کے مد ار میں داخل ہو گا اور ا سے الرٹ مو ڈ میں ڈ ال دیا گیا ہے۔ ا سکے تما م سنسر وں اور ا لکٹر انک سسٹم کو چا لو کر دیا گیا ہے۔ اسر و کے تقر یباٰ 200 خلا ئی سا ئنس دا نو ں نے طیا رہ پر نصب 440 نیو ٹن سیا لی انجن کو چا لو کیا اور طیا رہ کی سمت کو در ست کیا۔